the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کلکتہ،2اپریل(ایجنسی) دو دن قبل کلکتہ شہر کے معروف علاقہ بڑا بازار فلائی اوورحادثہ میں مزید دو افراد کی موت ہوگئی ہے اور اب مرنے والوں کی تعداد 27ہوگئی ہے ۔
دوسری جانب آج کانگریس کے نائب صدر راہل



گاندھی منہدم شدہ فلائی اوور کا جائزہ لینے پہنچے اور اسپتال جاکر زخمیوں اور ان کے اہل خانہ سے بھی ملاقات کی ۔
اسپتال میں زخمیوں سے ملاقات کرنے کے بعد کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے کہا کہ یہ ایک بڑا حادثہ ہے ، میں یہاں ان زخمیوں کی عیادت کرنے آیا ہوں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.